مہر خبررساں ایجنسی نے العربی الجدید کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے تیونس میں کودتا کرنے کا راز فاش ہونے کے بعد تیونس کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انھوں نے تیونس ميں امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تیونس میں امارات کے خلاف بڑا مظآہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین میں تیونس کے امور میں متحدہ عرب امارات کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے تیونس میں امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی طرف سے تیونس میں کودتا کرنے کا راز فاش ہونے کے بعد تیونس کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انھوں نے تیونس ميں امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID 1881384
آپ کا تبصرہ